20 فروری، 2024، 7:53 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85393314
T T
0 Persons

لیبلز

اسرائیل نے علاقے کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے

کولمبو/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے اپنے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں علاقائی حالات اور بحری نقل و حمل کی سلامتی کو انتہائی اہم قرار دیا اور کہا کہ صیہونی حکومت پورے علاقے کی سلامتی کو خطرے میں ڈالے ہوئے ہے۔

انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں قتل عام کے خلاف منظور ہونے والی قرارداد میں کولمبو کی شمولیت اور مستحکم موقف کی بھی قدردانی کی۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کی حکومت نے بھی اس سلسلے میں اہم قدم اٹھایا جس کے نتیجے میں فلسطین کی حمایت میں علاقائی اتحاد بھی اٹھ کھڑے ہوئے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .